Ahmed Alvi

Add To collaction

19-Jun-2022 مزاحیہ شاعری


پین ڈرائیو 

غصے میں بیوی یہ بولی شوہر سے 
تم نے تو بس ظلم مجھی پر ڈھائے ہیں 

میں ہی تم کو پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی 
تم نے سب سے پیار کے پیچ لڑائے ہیں 

شوہر بولا بات اگر یہ سچی ہے 
پھر یہ بچے کس کے گھر سے آئے ہیں 

سو نو مونو بنٹی ببلی کیا تم نے 
انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرائے ہیں 

بیوی بولی کیا تم کو معلوم نہیں
 پھول یہ کس کی کوشش نے مہکا ئے ہیں 

انٹرنیٹ کا سرور کب سے ڈاون ہے 
سارے بچے پین   ڈرائیو سے آئے ہیں

   3
3 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

19-Jun-2022 02:37 PM

Wah

Reply

Anuradha

19-Jun-2022 01:00 PM

Nice👌

Reply

Ahmed Alvi

20-Jun-2022 09:33 AM

Thanks

Reply